To utilize Khushhali Microfinance Bank Limited ("KMBL or the Bank") Internet Banking Service, you (customer) shall be asked to choose your own User ID and Password as per the Bank's User ID and Password Policy. The user ID and Password will both be used to identify you whenever you access the KMBL Internet Banking Service. You must ensure that you personally and exclusively access, operate alone and give instructions on your accounts using the KMBL Internet Banking Service. In case of joint accounts the primary user is not authorized to share his/her password at any time with the secondary user.
1. KMBL recommends you to change your Password regularly (at least once in 90 days) and shall do so whenever the KMBL Internet Banking Service prompts you to do so. You should not choose a Password you have already used before;
2. While choosing a new password, you must avoid choosing a password that is likely to be guessed by anyone trying to access your KMBL Internet Banking Service, For example, you should avoid your own or a relative's birthday, pet's name, employee ID, Car registration number or part of your telephone number
3. You must take all reasonable steps to ensure that you safeguard your Password at all times.
4. You must not share any details of your Credentials to anyone else, including any member of KMBL staff, or someone giving assistance on a technical helpdesk in connection with the KMBL Internet Banking Service.
5. You must immediately change your password of KMBL Internet Banking, If you discover or suspect that your Password or any part of it is known to someone else, If this is not possible, you must notify KMBL immediately by calling at (051) 111-047-047 (or any other number KMBL may notify for this purpose from time to time), thereafter, KMBL Internet Banking Service shall be suspended until a new Password is set up after the activation of Internet Banking Service.
6. You must take all reasonably practicable steps to ensure that Your System is free of any computer virus or similar software such as Trojan horses and worms (together "Viruses") and is adequately secured and maintained in every way.
7. You must keep your Antivirus updated, and you must have your system's firewall enabled.
8. you must not record your Security Codes in a way that could make them recognizable by someone else as Security Codes;
9. You also agree that your entire telephone conversation with the authorized representative may be recorded at the discretion of the Bank for any particular purpose including use in the court of law for evidence purposes. There shall be a process of call back confirmation incase the mailing address provided by you does not match the mailing address in KMBL systems.
10. You also agree that the Bank is authorized to share your personal information (PII/Account or Internet/mobile banking information) with Regulatory Authorities / Law Enforcement Agencies upon their request as per Law of the Land.
11. You must not access the Service from any device connected to a local area network (or LAN), such as an office environment, without first making sure that no one else is able to observe or copy your access or obtain access to the Service pretending to be you.
12. KMBL shall not be liable for misuse of your Password by someone to give unauthorized instructions purporting to come from you provided that you prove to KMBL satisfaction that you have:
13. you will be held liable for all losses and expenses due to unauthorized use if you have acted fraudulently or, with gross negligence, with intentional misconduct or if you are in default of any of the security obligations
14. The Customer shall maintain the secrecy of all information of confidential nature and shall ensure that the same is not disclosed to any person voluntarily, accidentally or by mistake.
15. The Customer is responsible for the correctness of information supplied to KMBL for use of the Internet Banking. KMBL accepts no liability for any consequences whether arising out of erroneous information supplied by the Customer or otherwise.
16. The Internet is susceptible to a number of frauds, misuse, skimming, hacking and other actions that could affect transaction. Whilst the Bank shall aim to provide security to prevent the same, there cannot be any guarantee from such Internet frauds, misuse, skimming, hacking and other actions that could affect the fund transfer or any other payments. The Customer separately indemnifies the bank against all such and other risks arising out of the same.
17. You agree that you are entirely responsible for any and all activities that occur using your Password whether or not you are the individual who undertakes such activities
18. You may not use any device software or routine to interfere or attempt to interfere with the proper working of the Internet Banking or a transaction relating to it.
19. You acknowledge that internet based communications might not be totally secure and despite best efforts there remains the risk of unauthorized access and hacking, skimming. Bank, therefore, does not assume any liability for unauthorized invasion of the Internet Banking by third party or corruption of the data.
20. Nothing on this Internet Banking should be interpreted to be any invitation or offer relating to an investment or to engage in any other transaction. Bank assumes no risk or responsibility as regard use of the contents of the Internet Banking including the information or communication from any cyber linked sites.
21. All contents of the Internet Banking including contents within the Internet Banking, such as text, graphics, icons, images and software ("Materials") is the exclusive property of Bank and Bank is authorized to view and download the Materials of this Internet Banking only for your own use. The Materials may not be modified in any way or reproduced or displayed or used for any public or commercial purpose. The trademarks, site marks and logos used and displayed on the Internet Banking are the property of Bank. Nothing on the Internet Banking should be construed as granting any license or right to use mark, site marks or logos without written permission of Bank.
22. You hereby request the bank to activate your internet /mobile banking services and you further agree & authorize the bank to activate your internet /mobile banking services as per your request.
23. You also agree to perform the following electronic funds transfer services through KMBL's internet/mobile channel with your own consent & risk:
i. Internal Funds Transfer
ii. Inter Bank Funds Transfers
iii. Bill Payments
شرائط و ضوابط
آپ (صارف) سے آپ کے اپنے صارف آئی ڈی اور پاس ورڈ کے انتخاب کیلئے بینک صارف آئی ڈی اور پاس ورڈ پالیسی کے مطابق پوچھا جائے گا۔ صارف آئی ڈی اور پاس ورڈ دونوں کو آپ کی شناخت کیلئے جب بھی آپ انٹرنیٹ بینکنگ سروس تک رسائی حاصل کریں گے استعمال کیا جائے گا۔ آپ اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ آپ بذاتِ خود ‘’کے ایم بی ایل‘‘انٹرنیٹ بینکنگ سروس کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس تک رسائی، استعمال اوراُن سے متعلق ہدایات جاری کریں گے۔ مشترکہ اکاؤنٹس کی صورت میں بنیادی (Primary) صارف کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی بھی وقت ثانوی صارف کو اپنا پاس ورڈ دے۔
1-’’کے ایم بی ایل‘‘آپ کو تجویز کرتا ہے کہ آپ اپنا پاس ورڈ باقاعدگی سے تبدیل کریں(نو ّے (90) دنوں میں کم از کم ایک مرتبہ) اور ایسا اُس وقت ضرور کریں جب’’کے ایم بی ایل‘‘انٹرنیٹ بینکنگ سروس آپ کو ایسا کرنے کی ہدایت دے اورآپ کو پہلے سے استعمال شدہ پاس ورڈ کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے۔
2- 2نئے پاس ورڈ کے انتخاب کے دوران آپ کسی ایسے پاس ورڈ کے انتخاب سے اجتناب کریں گے جس کا اندازہ کوئی بھی شخص آسانی سے لگا کر آپ کی’’کے ایم بی ایل‘‘انٹرنیٹ بینکنگ سروس تک رسائی حاصل کرلے۔ مثال کے طور پر،آپ اپنے یا اپنے کسی رشتہ دار کی تاریخ پیدائش، پالتو جانور کے نام، ملازمت کا آئی- ڈی کارڈ، رجسٹریشن نمبر یا ٹیلیفون نمبر کے حصوں کا انتخاب نہ کریں۔
3- آپ اپنے پاس ورڈ کی بروقت حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکن اور معقول انتظامات بروکار لائیں
4- آپ اپنے کوائف یا ان سے متعلق تفصیلات کسی کو نہ دیں۔’’کے ایم بی ایل‘‘میں ملازمت کرنے والے کسی شخص یا کسی بھی ایسے شخص کو جو انٹرنیٹ بینکنگ سروس سے متعلق آپ کو کوئی تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہو،اس سے بھی ایسی کوئی معلومات یا تفصیلات کا تبادلہ نہ کریں۔
5- اگر آپ کو معلوم ہو جائے یا آپ کو شک ہو کہ آپ کا پاس ورڈ یا اس کے کسی حصّہ کا کسی دیگر شخص کو ادراک ہوگیا ہے۔ تو آپ فوراً اپنا ’’کے ایم بی ایل‘‘انٹرنیٹ بینکنگ پاس ورڈ تبدیل کریں اگر تبدیل کرنا ناممکن ہو تو آپ فوراً’’کے ایم بی ایل‘‘ کو فون نمبر 051-111-047-047 (یا کسی بھی دوسرے نمبر جو’’کے ایم بی ایل‘‘ وقتاً فوقتاً فراہم کرتا ہے) اس پر آگاہ کریں اس کے بعد،’’کے ایم بی ایل‘‘انٹرنیٹ بینکنگ سروس معطل کر دی جائے گی اُس وقت تک انٹرنیٹ بینکنگ سروس کی دوبارہ بحالی کے بعد نیا پاس ورڈ نہ بن جائے۔
6- آپ اس امر کو قابلِ یقین بنانے کیلئے ایسے تمام ممکن ضروری اقدامات بروکار لائیں گے جو آپ کے سسٹم کو کمپیو ٹر وائرس یا اس سے مماثل سافٹ وئیر جسے ٹروجن ہارسز اور وارمز (ایک ساتھ ’’وائرسز‘‘) سے رسائی محفوظ رکھیں۔ اور ہر طرح سے سسٹم کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
7- آپ اپنے اینٹی وائرس کو اَپ ڈیٹڈرکھیں اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کے سسٹم کا فائروال فعال حالت میں ہے۔
8- آپ کو اپنے سکیورٹی کوڈ کو اس طرح محفوظ نہیں رکھناچاہیے کہ کوئی بھی شخص آپ کے سکیورٹی کوڈتک پہنچ سکے ۔
9- آپ اس بات سے متّفق ہیں کہ بینک اپنی صوابدید پر آپ کی ٹیلی فونک گفتگو جو بینک کے مجاز نمائندے سےہوتی ہے، کو ریکارڈ کرے کسی بھی خاص مقصد کیلئے جس میں عدالت مجاز میں ثبوت کے طور پر استعمال کرے۔آپ کی جانب سے فراہم کردہ آپ کا پتہ’’کے ایم بی ایل‘‘ سسٹم میں موجود آپ کے پتے سے مطابقت نہیں رکھتا توکال بیک کا عمل تصدیق و توثیق کیلئے موجود ہے۔
10- آپ اس امر سے بھی متّفق ہیں کہ بینک اس بات کا مجاز ہے کہ وہ ملکی قوانین کے مطابق مجاز حکام، قانون نافذ کرنے والے اِداروں کے طلب کرنے پر آپ کی ذاتی معلومات (پی 11،اکاؤنٹ یا انٹرنیٹ/موبائل بینکنگ سے متعلق معلومات) اُن کو فراہم کرے۔
11- آپ ہرگز سروس تک رسائی کسی ایسے ڈیوائس جو مقامی (لوکل) ایریا نیٹ ورک ( یا ایل اے این) جیسا کہ دفتری استعمال کا نیٹ ورک سے منسلک ہو، اُس وقت تک نہیں کریں گے جب تک آپ اس بات کا یقین نہ کر لیں کہ کوئی اور شخص آپ کی سروس سے متعلق رسائی کامشاہدہ یانقل یاآپ کی جگہ استعمال نہیں کرر ہا۔
12- ’’کے ایم بی ایل‘‘کسی اور کی جانب سے آپ کے پاس ورڈ کے غلط استعمال کیلئے جواب دہ نہیں ہوگا کہ وہ آپ کی طرف سے بظاہر آنے والی غیر مجاز ہدایات فراہم کرے بشرطیکہ آپ’’کے ایم بی ایلــ‘‘ کو مطمئن کیے جانے کی حد تک ثابت کر دیں کہ وہ آپ ہی ہیں؛
13- غیر مجاز استعمال کی وجہ سے تمام نقصانات اور اخراجات کیلئے آپ ہی کو ذمّے دار ٹھہرایا جائے گا اگر آپ نے دھوکہ دہی/جعل سازی یا بڑی غفلت کا مظاہرہ کیا ہے، جان بوجھ کر برُا برتاؤ کیا ہے یا آپ حفاظتی فرائض میں سے کسی میں بھی قصور وار ہیں۔
14- صارف خفیہ نوعیت کی تمام معلومات کی راز داری برقرار رکھے گا اور اِس بات کو یقینی بنائے گا کہ اِسے کسی اور فرد پر رضا کارانہ طور پر، حادثاتی طور پر یا غلطی سے ظاہر نہیں کرے گا۔
15- انٹرنیٹ بینکنگ کے استعمال کیلئے’’کے ایم بی ایل‘‘ کو فراہم کردہ معلومات کی درستگی کا ذمّے دارصارف ہوگا۔’’کے ایم بی ایل‘‘ کسی بھی تنائج کیلئے ذمّے داری کو قبول نہیں کرے گا چاہے وہ صارف کی جانب سے فراہم کردہ غلط معلومات کا نتیجہ ہو یا کوئی اور معاملہ ہو۔
16- انٹرنیٹ کئی فراڈ (دھوکہ)،غلط استعمال، اسکیمنگ، ہیکنگ اور دیگر عمل سےاثر پذیرہے جس سے لین دین (ٹرانزیکشن) متاثر ہو سکتا ہے۔ بینک اس کو روکنے کیلئے تحفّظ فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے، لیکن ایسے انٹرنیٹ فراڈز، غلط استعمال، اسکمینگ، ہیکنگ اور دیگر عمل کہ جس سے رقوم کی منتقلی یا کوئی اور ادائیگیاں متاثر ہو سکتی ہیں کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ صارف بینک کو علیحدہ سے ایسے تمام اور دیگر خطرات جو ایسی چیزوں کے نتیجے میں واقع ہو سکتے ہیں مامون و محفوظ قرار دے گا۔
17- آپ متّفق ہیں کہ آپ جوپاس ورڈ استعمال کرتے ہیں اِس سے ہونے والے تمام سرگرمیوں کیلئے آپ ہی ذمّے دار ہوں گے چاہے وہ فرد آپ ہو یا کوئی اورجو ایسی سرگرمیوںکو انجام دیتاہو۔
18- آپ کوئی سافٹ وئیر یا طریقہ کار استعمال نہیں کرسکتے جوکہ انٹرنیٹ بینکنگ یا اِس سے متعلق کسی لین دین میں مداخلت کرے یا مداخلت کرنے کی کوشش کرے۔
19- آپ تسلیم کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر مبنی مراسلات مکمل طور پر محفوظ نہیں ہے اور بہترین کوششوں کے باوجود غیر مجاز رسائی اور ہیکنگ، اسکیمنگ کے خطرات باقی رہتے ہیں، لہٰذابینک تیسری پارٹی کے ذریعے انٹرنیٹ بینکنگ پر غیر مجاز حملہ یا اعداد و شماری میں بد عنوانی کی کوئی ذمّے داری قبول نہیں کرتاہے۔
20- اِس انٹرنیٹ بینکنگ میں کسی بھی چیز کی ترجمانی کسی سرمایہ کاری سے متعلق دعوت نامہ یا پیش کش یا دیگر لین دین میں مشغول ہونے کی وجہ سے نہیں کی جانی چاہیے ۔بینک کسی بھی سائبر لِنکڈ سائٹس سے متعلق معلومات یا مواصلات انٹرنیٹ بینکنگ کی مندرجات کے استعمال میں کسی خطرے یا ذمّے داری کو قبول نہیں کرتا۔
21- انٹرنیٹ بینکنگ کی تمام مشتملات بشمول انٹرنیٹ بینکنگ کے اندر موجود مضامین و مشتملات، جیسے متن، گرافکس، آئیکنز، امیجز (تصاویر) اور سافٹ وئیر (’’مواد‘‘) بینک کی خاص ملکیت ہیں اور بینک کو اختیار ہے کہ وہ صرف آپ کے اپنے استعمال کیلئے اس انٹرنیٹ بینکنگ کے مواد کو ملاحظہ کرے اور ڈاؤن لوڈ کرلے۔ مواد کو کسی بھی طور پر بدلا نہیں جا سکتا یا از سرِ نو تشکیل یا ظاہر یا کسی عوامی یا تجارتی غرض سے استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ٹریڈ مارکس، سائٹ مارکس اور لوگوز جو کہ انٹرنیٹ بینکنگ پر استعمال کیے گئے اور دکھائے گئے ہیں وہ بینک کی ملکیت ہیں، انٹرنیٹ بینکنگ پر بینک کی اجازت کے بغیر لوگوز یا سائٹ مارکس ،مارک استعمال کرنے کا حق یا کوئی لائسنس ودیعت کیے جانے کے طور پر تصوّر نہیں کیا جائے گا۔
22- آپ بذریعہ ہٰذا بینک سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ آپ کی انٹرنیٹ/موبائل بینکنگ سروسز فعال کرے اور آپ مزید اتّفاق کرتے ہوئے بینک کو اختیار دیتے ہیں کہ وہ آپ کی انٹرنیٹ/موبائل بینکنگ سروسز آپ کی درخواست کے مطابق فعال کرے۔
23- آپ’’کے ایم بی ایل‘‘ کے انٹرنیٹ/موبائل چینل اپنی ذاتی رضا مندی اور خطرے کے ساتھ درج ذیل الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سروسز انجام دینے سے بھی اتّفاق کرتے ہیں :
(i) انٹرنل فنڈز ٹرانسفر
(ii) انٹر بینک فنڈز ٹرانسفرز
(iii) بل پیمنٹس